hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 44707

.

كنز العمال

44707
Kanz al-Ummal
44694- زوجوا الأكفاء، وتزوجوا الأكفاء، واختاروا لنطفكم، وإياكم والزنج! فإنه خلق مشوه. "حب في الضعفاء - عن عائشة".
44694 ہمسروں کے ساتھ عورتوں کا نکاح کرو اور برابری کے رشتے سے نکاح کرو اور اپنے نطفوں کے لیے انتخاب کرو حبشیوں سے بچو چونکہ ان کی شکل و صورت بدنما ہوتی ہے۔ رواہ ابن حبان فی الضعفاء عن عائشۃ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے التنزیہ 322 و ضعیف الجامع 3178