hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 4490

.

كنز العمال

4490
Kanz al-Ummal
4490- عن سالم بن أبي الجعد1 قال: سئل علي عن ذي القرنين أنبي هو؟ فقال "سمعت نبيكم صلى الله عليه وسلم يقول هو عبد، وفي لفظ رجل ناصح الله فنصحه، وإن فيكم لشبهه أو مثله ". "ابن مردويه".
4490: ۔ سالم بن ابی الجعد (رح) سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) سے سوال کیا گیا کہ کیا حضرت ذوالقرنین نبی تھے ؟ حضرت علی (رض) نے فرمایا : میں نے تمہارے پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ وہ ایک غلام تھے۔ دوسرے الفاظ یہ آئے ہیں : وہ ایک مخلص انسان تھے۔ اللہ نے ان کو سچائی عطا فرمائی تھی۔ اور تمہارے اندر ان کی شیبہ یا مثال موجود ہے۔ رواہ ابن مردویہ۔