hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45203

.

كنز العمال

45203
Kanz al-Ummal
(45191 -) حق الولد على والده أن يحسن اسمه ، ويزوجه إذا أدرك ، ويعلمه الكتاب (حل ، فر - عن أبي هريرة).
45191 والد کا اولاد پر حق ہے کہ ان کا اچھا نام رکھے جب بالغ ہوجائیں ان کی شادی کرائے اور کتاب کی تعلیم دے۔ رواہ ابونعیم فی الحلیۃ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2734