hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45204

.

كنز العمال

45204
Kanz al-Ummal
(45192 -) حق الولد على الوالد أن يحسن اسمه ويحسن أدبه (هب - عن ابن عباس).
45192 بیٹے کا باپ پر حق ہے کہ باپ اس کا اچھا نام رکھے اور اچھی طرح سے اس کی تربیت اور تادیب کرے۔ روا البیہقی فی شعب الایمان عن ابن عباس ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2731 والضعیفۃ 199