hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45205

.

كنز العمال

45205
Kanz al-Ummal
(45193 -) حق الولد على والده أن يحسن اسمه ويحسن موضعه ويحسن أدبه (هب - عن عائشة).
45193 بیٹے کا باپ پر حق ہے اس کا اچھا نام رکھے اس کی جگہ کو اچھا رکھے اور اچھی طرح سے اس کی تربیت کرے۔ رواہ البیہقی فی شعب الایمان عن عائشۃ ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2733