hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45261

.

كنز العمال

45261
Kanz al-Ummal
45249- سموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي، فإنما أنا أبو القاسم أقسم بينكم. "م - عن جابر.
45249 میرا نام رکھ سکتے ہو لیکن میری کنیت مت رکھو بلاشبہ میں ابوالق اس ہوں تمہارے درمیان تقسیم کرتا ہوں۔ رواہ مسلم عن جابر