hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45262

.

كنز العمال

45262
Kanz al-Ummal
45250- من تسمى باسمي فلا يكتن بكنيتي، ومن اكتنى بكنيتي فلا يتسم باسمي. "حم، د، حب - عن جابر.
45250 جو شخص میرا نام رکھے وہ میری کنیت پر کنیت نہ رکھے اور جو شخص اپنے لیے میری کنیت تجویز کرے وہ میرے نام پر نام نہ رکھے۔۔ رواہ احمد بن حنبل وابوداؤد وابن حبان عن جابر ورواہ مسلم کتاب الاداب رقم