hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45263

.

كنز العمال

45263
Kanz al-Ummal
45251- لا تزكوا أنفسكم، الله أعلم بأهل البر منكم؛ سموها زينب. "م، د - عن زينب بنت أبي سلمة".
45251 اپنے نفوس کا تزکیہ مت کرو تم میں سے نیکوکار کو صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے اس کا نام زینب رکھو۔ رواہ مسلم وابوداؤد عن زینب ابی سلمۃ