hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45271

.

كنز العمال

45271
Kanz al-Ummal
45259- تسمون أولادكم محمدا ثم تلعنونهم. "البزار، ع، ك - عن أنس".
45259 تم اپنی اولاد کا محمد نام رکھتے ہو اور پھر ان پر لعنت بھیجتے ہو۔ رواہ البزار وابویعلی والحاکم عن انس ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے الکنیت والا فادۃ 23 و ضعیف الجامع 243