hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45272

.

كنز العمال

45272
Kanz al-Ummal
45260- لا تزكوا أنفسكم، الله أعلم بأهل البر منكم، وسموها زينب. "م، د - عن زينب بنت أبي سلمة؛ قالت: سميت برة، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم - فذكره".
45260 خود اپنا تزکیہ مت کرو تم میں سے نیکوکاروں کو اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے اس لڑکی کا نام زینب رکھو۔ رواہ مسلم وابوداؤد عن زینب بن ابی سلسلہ کہتی ہیں کہ میرا نام برہ تھا رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ حدیث ارشاد فرمائی۔