hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45274

.

كنز العمال

45274
Kanz al-Ummal
45262- تسموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي، فإنما أنا قاسم أقسم بينكم. "م، وابن سعد - عن جابر".
45262 میرا نام اپنے لیے رکھو میری کنیت مت رکھو چنانچہ میں قاسم ہوں اور تمہارے درمیان تقسیم کرتا ہوں۔ رواہ مسلم وابن سعد عن جابر