hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45273

.

كنز العمال

45273
Kanz al-Ummal
45261- أحسنت الأنصار! تسموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي، فإنما بعثت قاسما أقسم بينكم. "كر - عن جابر".
45261 انصار نے بہت اچھا کیا : میرا نام رکھ سکتے ہو اور میری کنیت مت رکھو چونکہ مجھے قاسم بنا کر بھیجا گیا ہے میں تمہارے درمیان تقسیم کرتا ہوں۔ رواہ مسلم وابن سعد عن جابر