hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45590

.

كنز العمال

45590
Kanz al-Ummal
(45578 -) دعيها ، وهل يكون الشبه إلا من قبل ذلك ! إذا عماؤها ماء الرجل أشبه الولد أخواله ، وإذا علا ماء الرجل ماءها أشبه أعمامه (- عن عائشة) .
45578 اس (عورت) کو چھوڑ دو بچہ کی مشابہت تو اسی وجہ سے ہوتی ہے جب عورت کی منی مرد کی منی پر غالب آجائے تو بچہ ماموؤں کی مشابہ ہوتا ہے اور اگر مرد کی منی عورت کی منی پر غالب آجائے تو بچہ چچاؤں کے مشابہ ہوتا ہے۔ رواہ مسلم عن عائشۃ