hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45591

.

كنز العمال

45591
Kanz al-Ummal
(45579 -) يا يهودي ! من كل يخلق الانسان ، من نطفة الرجل ومن نطفة المرأة ، فأما نطفة الرجل فنطفة غليظة فمنها العظم والعصب ، وأما نطفة المرأة فنطفة رقيقة فمنها اللحم والدم (أبو الشيخ في العظمة - عن ابن مسعود).
45579 اے یہودی (مرد عورت میں سے) ہر ایک کے نطفہ سے انسان کی تخلیق ہوتی ہے مرد کا نطفہ گاڑھا ہوتا ہے اس سے ہڈیاں اور پٹھے بنتے ہیں عورت کا نطفہ پتلا ہوتا ہے اس سے گوشت اور خون بنتا ہے۔ رواہ ابوالشیخ فی العطمۃ عن ابن مسعود