hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45920

.

كنز العمال

45920
Kanz al-Ummal
45908- عن ابن المسيب أن عمر جبر رجلا على رضاع ابن أخيه. "عب، ق".
45908 ابن مسیب کی روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) نے ایک شخص پر زبردستی کی کہ وہ اپنے بھتیجے کو بیوی کا دودھ پلائے۔ رواہ عبدالرزاق والبیہقی