hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45921

.

كنز العمال

45921
Kanz al-Ummal
45909- عن الزهري أن عمر أغرم ثلاثة كلهم يرث الصبي أجر رضاعه. "عب، ص، ق وقال: هذا منقطع".
45909 زہری کی روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) نے ایسے تین اشخاص پر بچے کا خرچہ لاگو کیا ہے جو بچے کے وارث بن رہے تھے۔ رواہ عبدالرزاق و سعید بن المنصور والبیہقی وقال ھذا منقطع