hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45922

.

كنز العمال

45922
Kanz al-Ummal
45910- عن الحسن أن عمر بن الخطاب أتته امرأة فأخبرته أن زوجها لا يصل إليها فأجله حولا، فلما انقضى الحول ولم يصل إليها خيرها فاختارت نفسها، ففرق بينهما عمر وجعلها تطليقة بائتة. "ابن خسرو".
45910 حسن کی روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) کے پاس ایک عورت آئی اور کہنے لگی کہ اس کا شوہر ہمبستری کے قابل نہیں ہے آپ (رض) نے اسے ایک سال کی مہلت دی جب سال گزر گیا تو پھر بھی وہ جماع پر قادر نہ ہوسکا حضرت عمر (رض) نے عورت کو اختیار دیا اور عورت نے اختیار قبول کرلیا چنانچہ آپ (رض) نے دونوں کے درمیان تفریق کردی اور اسے ایک طلاق بائنہ قرار دیا۔ رواہ ابن خسرو