hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45930

.

كنز العمال

45930
Kanz al-Ummal
45918- عن إبراهيم التيمي قال: كان عمر بن الخطاب يقول: ينبغي للرجل أن يكون في أهله مثل الصبي، فإذا التمس ما عنده وجد رجلا. "ابن أبي الدنيا، والدينوري، عب".
45918 ابراہیم تیمی کی روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) فرمایا کرتے تھے مرد کے لیے مناسب ہے کہ وہ اپنے اہل خانہ میں ایک بچے کی مانند ہو۔ جب بوقت ضرورت اس کی تلاش ہو تو وہ ایک مرد پایا جائے۔ رواہ ابن ابی الدنیا والدینوری وعبدالرزاق