hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45932

.

كنز العمال

45932
Kanz al-Ummal
45920- عن عمر قال: استعينوا على النساء بالعري، فإن المرأة إذا عريت لزمت بيتها. "ابن أبي الدنيا".
45920 حضرت عمر (رض) کی روایت ہے کہ عورتوں کو کم سے کم کپڑے دو چونکہ جب عورت کے پاس کپڑے کم ہوں گے وہ گھر میں ٹکی رہے گی۔ رواہ ابن ابی الدنیا