hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 45934

.

كنز العمال

45934
Kanz al-Ummal
45922- عن زيد بن أسلم قال: بلغني أن عمر بن الخطاب جاءته امرأة فقالت: إن زوجها لا يصيبها، فأرسل إلى زوجها فسأله فقال: كبرت وذهبت قوتي، فقال عمر: أتصيبها في كل شهر مرة؟ قال: أكثر من ذلك، قال عمر في كم؟ قال: أصيبها في كل طهر مرة، قال عمر: اذهبي، فإن في هذا ما يكفي المراة. "عب".
45922 زید بن اسلم کی روایت ہے کہ مجھے روایت پہنچی ہے کہ حضرت عمر (رض) کے پاس ایک عورت آئی اور کہنے لگی : اس کا شوہر اس سے ہمبستری نہیں کرپاتا۔ حضرت عمر (رض) نے پیغام بھیج کر عورت کے شوہر کو اپنے پاس بلایا اور اس سے یہی بات پوچھی، وہ بولا : میں بوڑھا ہوچکا ہوں اور میری قوت ختم ہوچکی ہے۔ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : تم مہینے میں ایک مرتبہ اپنی بیوی سے ہمبستری کرسکتے ہو ؟ جواب دیا : مجھے اس سے زیادہ مدت چاہیے۔ حضرت عمر (رض) نے فرمایا : پھر کتنی مدت میں کرسکتے ہو ؟ بولا : میں ایک طہر میں ایک مرتبہ ہمبستری کرسکتا ہوں حضرت عمر (رض) نے عورت کو حکم دیا : چلی جاؤ، اتنی مدت میں عورت سے جو جماع کیا جاتا ہے وہ اس کے لیے کافی ہوتا ہے۔ رواہ عبدالرزاق