hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 46450

.

كنز العمال

46450
Kanz al-Ummal
46438- "من حلف على يمين فهو كما حلف، وإن قال هو يهودي فهو يهودي، وإن قال هو نصراني فهو نصراني وإن قال هو بريء من الإسلام فهو بريء من الإسلام، ومن ادعى دعوى الجاهلية فهو من جثا 2 جهنم وإن صلى وصام. " ك - أبي هريرة".
46438 جو شخص کسی چیز پر قسم کھاتا ہے وہ ایسا ہی ہوتا ہے اگر قسم میں کہا وہ یہودی ہو تو وہ یہودی ہوجائے گا اگر کہا وہ نصرانی ہو تو وہ نصرانی ہوجائے گا اگر کہا وہ اسلام سے بری الذمہ ہے تو وہ اسلام سے بری الذمہ ہوجائے گا جس شخص نے جاہلیت زدہ دعویٰ کیا وہ جہنم میں داخل ہونے والوں میں سے ہوگا اگرچہ نماز پڑھتا ہو اور روزے رکھتا ہو۔ روا الحاکم عن ابوہریرہ