hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 46451

.

كنز العمال

46451
Kanz al-Ummal
46439- "من حلف أنه بريء من الإسلام، فإن كان كاذبا فهو كما قال، وإن كان صادقا لم يرجع إلى الإسلام سالما. " حم، ع، ق، ك، ص - عن عبد الله بن بريدة عن أبيه".
46439 جس شخص نے قسم کھائی کہ وہ اسلام سے بری الذمہ ہے پھر اگر وہ اس قسم میں جھوٹا ہو تو وہ ایسا ہی ہوگا اور اگر سچا ہو تو اسلام کی طرف سلامتی کے ساتھ نہیں لوٹے گا۔۔ رواہ احمد بن حنبل وابو یعلی والبخاری ومسلم والحاکم و سعید بن المنصور عن عبداللہ بن بریدۃ عن ابیہ