hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5043

.

كنز العمال

5043
Kanz al-Ummal
5043- عن عمرو بن ميمون أن عمر بن الخطاب كان يقول في دعائه الذي يدعو به: "اللهم توفني مع الأبرار، ولا تجعلني في الأشرار وقني عذاب النار، وألحقني بالأخيار". "ابن سعد خ في الأدب".
5043: ۔۔ عمرو بن میمون سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن خطاب (رض) اپنی دعا میں یہ کلمات فرماتے تھے :
اللھم توفنی مع الابرار ولا تعجلعنی فی الاشرار وقنی عذاب النار والحقنی بالخیار۔
اے اللہ ! مجھے نیکوں کے ساتھ موت دے، مجھے بروں کے ساتھ مت کر، مجھے جہنم کے عذاب سے بچا اور مجھے نیک لوگوں میں شامل فرما۔ (ابن سعد، الادب المفرد للبخاری)