hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5045

.

كنز العمال

5045
Kanz al-Ummal
5045- عن أبي عثمان النهدي قال: "سمعت عمر بن الخطاب وهو يطوف بالبيت يقول: اللهم إن كنت كتبتني في السعادة فأثبتني فيها وإن كنت كتبتني في الشقاوة فامحني منها، وأثبتني في السعادة، فإنك تمحو ما تشاء وتثبت وعندك أم الكتاب" "اللالكائي".
5045: ۔۔ ابو عثمان نہدی (رح) سے مروی ہے کہ میں نے حضرت عمر (رض) بن خطاب کو بیت اللہ کے طواف کے دوران یہ دعا کرتے سنا :
اللهم إن كنت کتبتني في السعادة فأثبتني فيها وإن كنت کتبتني في الشقاوة فامحني منها، وأثبتني في السعادة، فإنک تمحو ما تشاء وتثبت وعندک أم الکتاب۔
اے اللہ ! اگر تو نے مجھے سعادت مند لکھ دیا ہے تو یونہی رہنے دے اور اگر مجھے بدبخت لکھ دیا ہے تو اس کو مٹا دے اور مجھے سعادت مند لکھ دے۔ بیشک تو جو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور جو چاہتا ہے ثابت رکھتا ہے اور تیرے ہی پاس اصل کتاب ہے۔ (اللالکائی)