hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5106

.

كنز العمال

5106
Kanz al-Ummal
5106- عن أنس قال: "كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول في دعائه: اللهم اجعلني ممن توكل عليك فكفيته، واستهداك فهديته، واستنصرك فنصرته ". "ابن أبي الدنيا في التوكل".
5106: ۔۔ حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی دعا میں یہ فرمایا کرتے تھے :
اللھم اجعلنی ممن توکل علیک فکفیتہ۔ واستھداک فھدیتہ۔ واستنصرک فنصرتہ۔
اے اللہ ! مجھے ان لوگوں میں سے بنا جنہوں نے آپ پر توکل کیا تو آپ ان کے لیے کافی ہوگئے، آپ سے ہدایت طلب کی تو آپ نے ان کو ہدایت بخشی اور انھوں نے آپ سے مدد مانگی تو آپ نے ان کی مدد کی۔ ابن ابی الدنیا فی التوکل۔