hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5107

.

كنز العمال

5107
Kanz al-Ummal
5107- عن أنس قال: "أكثر ما سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يدعو: اللهم آتنا في الدنيا حسنة، وفي الآخرة حسنة، وقنا عذاب النار ". "ز"
5107: ۔۔ حضرت انس (رض) سے مروی ہے میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اکثر یہ دعا کرتے ہوئے سنا ہے :
اللھم آتنا فی الدنیا حسنۃ، وفی الاخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النار۔
اے اللہ ! ہمیں دنیا میں بھلائی دے، آخرت میں بھلائی دے اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا لے۔ (البزار 4، 3، 2، ۔ 49)