hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5643

.

كنز العمال

5643
Kanz al-Ummal
5643- إن الله يقول يوم القيامة أمرتكم فضيعتم ما عهدت إليكم فيه، ورفعتم أنسابكم، فاليوم أرفع نسبي، وأضع أنسابكم، أين المتقون؟ أين المتقون؟ إن أكرمكم عند الله أتقاكم. "ك هب عن أبي هريرة".
٥٦٤٣۔۔۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن فرمائیں گے میں نے جس بات کا تمہیں حکم دیا اور جس بات کی وصیت کی تم نے اسے ضائع کردیا (اس کی بجائے) تم نے اپنے نسب بلند کیے، آج میں اپنا نسب بلند کروں گا، اور تمہارے نسبوں کو گھٹاؤں گا، متقین کہاں ہیں ؟ متقین کہاں ہیں ؟ تم میں سب سے عزت والا سب سے زیادہ متقی شخص ہے۔ (حاکم ، بیہقی فی شعب الایمان عن ابوہریرہ (رض))