hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5644

.

كنز العمال

5644
Kanz al-Ummal
5644- إن أولى الناس بي المتقون، من كانوا، وحيث كانوا. "حم عن معاذ".
٥٦٤٤۔۔۔ تم میں سے میرے زیادہ نزدیک وہ لوگ ہیں جو پرہیزگار ہیں، جو بھی ہوں اور جہاں بھی ہوں۔ (مسند احمد عن معاذ