hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5681

.

كنز العمال

5681
Kanz al-Ummal
5681- يدخل الجنة من أمتي سبعون ألفا بغير حساب، هم الذين لا يسترقون ولا يتطيرون ولا يكتوون وعلى ربهم يتوكلون. "خ عن ابن عباس" "حم م عن عمران بن حصين" "م عن أبي هريرة".
٥٦٨١۔۔۔ میری امت کے ستر ہزار لوگ بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے، اور وہ ایسے لوگ ہیں جو نہ جھاڑ پھونک کریں گے نہ فال نکالیں گے نہ جانوروں کو داغیں گے اور وہ صرف اپنے رب پر بھروسہ کریں گے۔ (بخاری عن ابن عباس ، مسند احمد، مسلم عن عمران بن حصین، مسلم عن ابوہریرہ (رض))