hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5684

.

كنز العمال

5684
Kanz al-Ummal
5684- لو أنكم تتوكلون على الله حق توكله لرزقكم كما يرزق الطير تغدو خماصا، وتروح بطانا. "حم ت هـ ك عن عمر".
٥٦٨٤۔۔۔ تم اگر اللہ تعالیٰ پر ایسے بھروسہ کرو جیسا بھروسہ کرنے کا حق ہے تو وہ تمہیں ایسے رزق دے جیسے پرندوں کو دیتا ہے صبح کو خالی پیٹ جاتے اور شام کو پیٹ بھرے واپس جاتے ہیں۔ (مسند احمد، ترمذی، ابن ماجہ مستدرک الحاکم عن عمر)