hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5683

.

كنز العمال

5683
Kanz al-Ummal
5683- سبعون ألفا من أمتي يدخلون الجنة بغير حساب هم الذين لا يكتوون، ولا يكوون، ولا يسترقون، ولا يتطيرون، وعلى ربهم يتوكلون. "البزارعن أنس".
٥٦٨٣۔۔۔ میری امت کے ستر ہزار لوگ بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے، جو نہ جانوروں کو داغتے ، اور نہ خود کو داغتے ہیں نہ جھاڑ پھونک کرتے اور نہ فال لیتے ہیں (بلکہ) وہ اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں۔ (البزار عن انس)