hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5960

.

كنز العمال

5960
Kanz al-Ummal
5960- من التمس رضا الله عنه بسخط الناس رضي الله عنه، وأرضى عنه الناس، ومن التمس رضا الناس بسخط الله، سخط الله عليه وأسخط عليه الناس. "هب ابن عساكر عن عائشة".
٥٩٦٠۔۔۔ جو شخص لوگوں کو ناراض کرکے اللہ تعالیٰ کی رضا تلاش کرے تو اللہ تعالیٰ اس سے راضی ہوں گے ، اور لوگوں کو بھی اس سے راضی کردیں گے، جبکہ جو شخص اللہ تعالیٰ کو ناراض کرکے لوگوں کی رضا مندی چاہے گا تو اللہ تعالیٰ (بھی) اس سے ناراض ہوگا اور لوگوں کو بھی اس سے بگاڑ دے گا۔ (بیہقی فی شعب الایمان، ابن عساکر عن عائشہ (رض))
تشریح :۔۔ جس شخص کو یہ بات سمجھ آگئی تو گویا وہ متقی اور پرہیزگار بن گیا۔