hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5959

.

كنز العمال

5959
Kanz al-Ummal
5959- إن الله لا ييسر لعبده إلا بالرضا، فاذا رضي عنه أطلق له الحجج. "ابن النجار عن المقداد بن الاسود".
٥٩٥٩۔۔۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لیے صرف رضا مندی سے آسانی پیدا کرتا ہے، سو جب اس سے راضی ہوجاتا ہے تو دلائل کو اس کے لیے جاری کردیتا ہے۔ (ابن النجار عن المقداد بن الاسود)
تشریح :۔۔۔ حضرت مفتی محمد شفیع صاحب (رح) نے فرمایا : کہ انسان کو دیکھنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ مجھ سے راضی ہے یا ناراض تو اس کا ایک معیار یہ ہے کہ اگر وہ شخص بےہودگی میں مبتلا ہے تو یہ ناراضگی کی علامت ہے۔