hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5988

.

كنز العمال

5988
Kanz al-Ummal
5988- مهلا عن الله مهلا فإنه لولا شباب خشع وشيوخ ركع وبهائم رتع وأطفال رضع لصب عليكم صبا. "ق والخطيب عن أبي هريرة".
٥٩٨٨۔۔۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بڑی مہلت ہے، اگر عاجزی کرنے والے نوجوان، رکوع کرنے والے بوڑھے، سیر چوپائے اور دودھ پیتے بچے نہ ہوتے تو (اللہ تعالیٰ کی طرف سے) تم پر عذاب نازل کردیا جاتا۔ (بخاری مسلم والخطیب عن ابوہریرہ (رض)) ۔ اور جب لوگ اللہ تعالیٰ کی مہلت کو ضائع کرکے توبہ نہیں کرتے تو ان پر عذاب آ واقع ہوتا ہے۔