hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 5989

.

كنز العمال

5989
Kanz al-Ummal
5989- والذي نفسي بيده لا يدخل الجنة إلا رحيم، قالوا: كلنا رحيم، قال: لا، حتى ترحم العامة. "الحكيم عن أبي هريرة عن الحسن" مرسلا.
٥٩٨٩۔۔۔ اس ذات کی قسم ! جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے جنت میں صرف رحمدل ہی داخل ہوگا، صحابہ نے عرض کی : ہم سب تو رحمدل ہیں، آپ نے فرمایا : نہیں ، یہاں تک کہ عام لوگ بھی رحمدل بن جائیں۔ (الحکیم عن ابوہریرہ (رض) عن الحسن، مرسلا)