hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6030

.

كنز العمال

6030
Kanz al-Ummal
6030- والذي نفسي بيده لا يلي مسلم يتيما فيحسن ولايته ويضع يده على رأسه إلا رفعه الله عز وجل بكل شعرة درجة، وكتب له بكل شعرة حسنة، ومحا عنه بكل شعرة سيئة. "الخرائطي في مكارم الأخلاق وابن النجار عن عبد الله بن أبي أوفى".
٦٠٣٠۔۔۔ اس ذات کی قسم ! جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے جو مسلمان کسی یتیم کے قریب ہوتا ہے اور اس (کے ساتھ اچھا سلوک کرے) کی اچھی تربیت کرے اور (رحمدلی سے) اس کے سر پر ہاتھ پھیرے، تو اللہ تعالیٰ ہر بال کے بدلے اس کا درجہ بلند فرماتے اور ہر بال کے بدلہ میں ایک نیکی لکھتے اور ہر بال کے بدلے ایک (صغیرہ) گناہ مٹاتے ہیں۔ (الخرائطی فی مکارم الاخلاق، ابن النجار عن عبداللہ بن ابی اوفی)