hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6031

.

كنز العمال

6031
Kanz al-Ummal
6031- من آوى يتيما أو يتيمين ثم صبر واحتسب كنت أنا وهو في الجنة كهاتين وحرك أصبعيه السبابة والوسطى. "طس عن ابن عباس".
٦٠٣١۔۔۔ جس نے کسی ایک یا دو یتیموں کو جگہ دی پھر صبر کیا اور ثواب کی امید رکھی، تو میں اور وہ جنت میں ان دو انگلیوں کی طرح ہوں گے، اور آپ نے اپنی دونوں انگلیوں شہادت والی اور درمیانی انگلی کر حرکت دی۔ (طبرانی فی الاوسط عن ابن عباس)