hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6035

.

كنز العمال

6035
Kanz al-Ummal
6035- من مسح رأس يتيم لا يمسحه إلا لله فإن له بكل شعرة مرت على يده حسنة ومن أحسن إلى يتيمة أو يتيم عنده كنت أنا وهو في الجنة كهاتين وقرن بين أصبعيه. "ابن المبارك حم طب حل عن أبي أمامة".
٦٠٣٥۔۔۔ جو شخص کسی یتیم کے سر پر اللہ تعالیٰ کے لیے ہاتھ پھیرے تو ہر بال کے بدلہ جس پر اس کا ہاتھ پھرے گا، اس کے لیے ایک نیکی ہوگی، جس نے کسی یتیم بچے یا بچی سے اچھا سلوک کیا تو میں اور وہ دونوں جنت میں ان دو انگلیوں کی طرح ہوں گے اور آپ نے اپنی دونوں انگلیوں کو ملایا۔ (ابن المبارک ، مسند احمد، طبرانی فی الکبیر، حلیۃ الاولیاء عن ابی امامہ)