hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6036

.

كنز العمال

6036
Kanz al-Ummal
6036- من وضع يده على رأس يتيم ترحما كانت له بكل شعرة تمر يده عليها حسنة. "ابن المبارك عن ثابت بن عجلان بلاغا".
٦٠٣٦۔۔۔ جس نے کسی یتیم کے سر پر رحم سے ہاتھ رکھا تو اس کے لیے ہر بال کے بدلے جس پر اس کا ہاتھ پھرے گا ایک نیکی ہوگی۔ (ابن المبارک عن ثابت بن عملان ، بلاغا)