hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6041

.

كنز العمال

6041
Kanz al-Ummal
6041- أنا خصيم يوم القيامة عن اليتيم والمعاهد، ومن أخاصمه أخصمه. "الديلمي عن ابن عمر".
٦٠٤١۔۔۔ میں قیامت کے دن یتیم اور معاہد کی طرف سے جھگڑا کروں گا اور میں جس سے جھگڑا کروں گا اس پر غالب رہوں گا۔ (الدیلمی عن ابن عمر (رض)) ۔ یہ غالباً حدیث قدسی ہے۔