hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6042

.

كنز العمال

6042
Kanz al-Ummal
6042- العيلة تخافين عليهم، وأنا وليهم في الدنيا والآخرة. "طب وابن عساكر عن عبد الله بن جعفر" قال: جاءت أمنا إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فذكرت له يتمنا، قال فذكره.
٦٠٤٢۔۔۔ تم خاندان والوں کے بارے خوفزدہ رہتی ہو جبکہ میں دنیا اور آخرت میں ان کا نگہبان ہوں۔ (طبرانی وابن عساکر عن عبداللہ بن جعفر) ۔ فرماتے ہیں : ہماری ماں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آکر ہماری یتیمی کی شکایت کرنے لگیں تو آپ نے فرمایا پھر انھوں نے یہ حدیث ذکر کی۔