hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6391

.

كنز العمال

6391
Kanz al-Ummal
6391- من علم من أخيه سيئة فسترها عليه ستر الله عليه يوم القيامة. "طب عن عقبة بن عامر ومسلمة بن مخلد".
٦٣٩١۔۔۔ جسے اپنے بھائی کی کسی برائی کا علم ہوا اور پھر اس نے اسے چھپا دیا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔ (طب عن عقبۃ بن عامر و مسلمہ بن مخلد)