hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6392

.

كنز العمال

6392
Kanz al-Ummal
6392- من ستر أخاه في فاحشة رآها عليه ستره الله في الدنيا والآخرة. "حب عن عقبة بن عامر".
٦٣٩٢۔۔۔ جسے اپنے بھائی کی کسی برائی کا علم ہوا اور پھر اس نے اسے چھپا دیا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔ (ابن حبان عن عقبۃ بن عامر)