hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6395

.

كنز العمال

6395
Kanz al-Ummal
6395- من وجد مسلما على عورة فسترها فكأنما أحيا موؤدة من قبرها. "طب عن عقبة بن عامر".
٦٣٩٥۔۔۔ جس نے کسی مسلمان کی پردہ کی بات پاکر اس کی پردہ پوشی کی تو اس نے گویا ایک زندہ درگور لڑکی کو اس کی قبر سے باہر نکالا۔ (طبرانی فی الکبیر عن عقبۃ بن عامر)