hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6931

.

كنز العمال

6931
Kanz al-Ummal
6931- إني لم أبعث بقطيعة رحم. "طب عن حصين بن وحوح"
٦٩٣١۔۔۔ مجھے رشتہ داریاں ختم کرنے کے لیے نہیں بھیجا گیا۔ (طبرانی فی الکبیر عن الحصین بن وحوح)