hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6932

.

كنز العمال

6932
Kanz al-Ummal
6932- خيركم المدافع عن عشيرته ما لم يأثم. "د عن سراقة بن مالك".
٦٩٣٢۔۔۔ تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے خاندان کا دفاع کرے جب تک گناہ نہ ہو۔ (ابو داؤد عن سراقۃ بن مالک)
تشریح :۔۔۔ یعنی گناہ کے معاملات میں دفاع کرنا خود گناہ ہے۔