hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6934

.

كنز العمال

6934
Kanz al-Ummal
6934- الفضل في أن تصل من قطعك، وتعطي من حرمك، وتعفو عمن ظلمك. "هناد عن عطاء" مرسلا.
٦٩٣٤۔۔۔ فضیلت کا کام یہ ہے کہ تم اس سے رشتہ قائم رکھو جو تم سے توڑے اور اسے دو جو تمہیں محروم رکھے، اور جو تم پر ظلم کرے اسے معاف رکھو۔ (ھناد عن عطاء ، مرسلاً )