hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6935

.

كنز العمال

6935
Kanz al-Ummal
6935- اعرفوا أنسابكم تصلوا أرحامكم، فإنه لا قرب بالرحم إذا قطعت، وإن كانت قريبة، ولا بعد بها إذا وصلت، وإن كانت بعيدة. "الطيالسي ك عن ابن عباس".
٦٩٣٥۔۔۔ اپنے رشتوں ناتوں کو پہچانو اور اپنی رشتہ داریوں کو جوڑو، کیونکہ جو رشتہ داری کے ذریعہ قریب ہوا، جب وہ کاٹ دی گئی اگرچہ وہ قریب ہو اور نہ رشتہ داری کے ذریعہ دور ہوا جب اسے جوڑ دیا گیا اگرچہ وہ دور کی رشتہ داری ہو۔ (الطیالسی، حاکم عن ابن عباس)
تشریح :۔۔۔ یعنی قریب کی رشتہ داری اگرچہ قریب ہو، کاٹ دینے سے قریبی نہیں رہتی اور جب رشتہ داری کو جوڑ دیا جائے تو وہ قریب ہوجاتی ہے چاہے دور کی ہو۔