hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6947

.

كنز العمال

6947
Kanz al-Ummal
6947- الرحم شجنة من الرحمن تبارك وتعالى، وإنها تجيء يوم القيامة تكلم بلسان طليق ذليق، فمن أشارت إليه بوصل وصله الله، ومن أشارت إليه بقطع قطعه الله. "ك عن ابن عباس".
٦٩٤٧۔۔۔ رشتہ داری رحمن کی (رحمت کی) شاخ ہے وہ قیامت کے روز آکر فصیح بلیغ زبان میں گفتگو کرے گی اس نے جس کی طرف جوڑنے کا اشارہ کیا اللہ تعالیٰ اسے (اپنی رحمت سے) جوڑ دیں گے اور جس کی طرف کاٹنے کا اشارہ کیا اسے (اپنی رحمت سے) جدا کردیں گے۔ (حاکم عن ابن عباس (رض))