hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6948

.

كنز العمال

6948
Kanz al-Ummal
6948- تجيء الرحم يوم القيامة لها حجنة كحجنة المغزل، فتكلم بلسان ذلق طلق، فتصل من وصلها، وتقطع من قطعها. "ك عن ابن عمر".
٦٩٤٨۔۔۔ قیامت کے روز رشتہ داری آئے گی اس میں ایسی کجی ہوگی جیسے چرخہ کی سلائی میں ٹیڑھا پن ہوتا ہے پھر وہ فصیح زبان میں گفتگو کرے گی جس نے اسے جوڑا (ہوگا) اسے (رحمت خداوندی سے) جوڑ دے گی اور جس نے اسے کاٹا (ہوگا) اسے کاٹ دے گی۔ (حاکم عن ابن عمر)